حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں انتخابات کے موقع پر شہر سے غیر
قانونی رقم کی منتقلی کے اطلاعات کے بعد بیگم بازار اور شہر میں داخل
ہونے
والے علاقوں میں محکمہ پولیس کی جانب سے تلاشی مہم میں شدت پیدا کر دی گئی
ہے۔ چنانچہ آج بیگم بازار سے ایک گاڑی سے پولیس نے 37لاکھ روپئے کو ضبط کر
لیا۔